Dilchasp Haqaiq |
مردوں اور عورتوں کی قمیصوں کے بٹن مختلف سمتوں میں ہوتے ہیں۔ مردوں کی قمیص میں بٹن دائیں جانب اور عورتوں کی قمیص میں بائیں جانب ہوتے ہیں۔ سترہویں صدی میں بٹن امارت کی علامت تھے۔ مرد عموماً خود لباس پہنتے تھے جبکہ عورتوں کو خادمائیں تیار کرتی تھیں۔ چونکہ زیادہ تر خادمائیں دائیں ہاتھ سے کام کرتی تھیں، اس لیے عورتوں کی قمیص میں بٹن بائیں طرف رکھے جاتے تھے تاکہ پہناتے وقت آسانی ہو۔ مردوں کے لیے دائیں طرف بٹن رکھنا اس لیے بھی مناسب سمجھا جاتا تھا کہ تلوار نکالتے وقت قمیص میں ہاتھ نہ الجھیں۔
شاپنگ مالز میں خوشبوئیں عموماً داخلی دروازے پر رکھی جاتی ہیں۔........