menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Mera Lahore Mar Raha Hai

16 0
22.05.2026

جی ہاں لاہور واقعی مر رہا ہے۔ لاہور کے گردے فیل ہوچکے ہیں، اسکی نبضیں ڈوب رہی ہیں، یہ اپنے اور پرائے سیوریج میں ڈوب رہا ہے۔ اپنے بوجھ سے دھنس رہا ہے، یہ عمل حتمی، یکطرفہ اور ناقابل واپسی ہے اور اس کی رفتار مسلسل بڑھ رہی ہے۔ پچھلے دس سال میں متعدد سٹڈیز نے کنفرم کیا ہے کہ لاہور مسلسل ایک سے چار انچ سالانہ دھنس رہا ہے۔

حقیقت بدصورت ہے، لیپا پوتی سے یاسطحی نعروں سے کام نہیں چلے گا۔ کبھی کسی مریض کو صرف ایکسرے یا لیب ٹیسٹ کرانے سے آرام نہیں آجاتا۔ لیب رزلٹ کی روشنی میں درست تشخیص، پرہیز، علاج، دوا یا سرجری بہت ضروری ہے۔ بدقسمتی سے ابھی تک ان میں سے ایک کام بھی شروع نہیں ہوا، بلکہ، غلط تشخیص، بدپرہیزی، غلط علاج زوروں پر ہے۔

نقشے میں جو 1909 کا لاہور نظر آرہا ہے اسکا رقبہ اور آبادی 2026کے منڈی بہاؤالدین سے کم تھی۔ اب لاہور کا رقبہ اور آبادی دونوں 75 گناسے ذیادہ بڑھ چکے ہیں۔ وجوہات میں غلط فیصلے، احمقانہ پالیسیاں، قبضے، سوسائٹیاں، لالچ اور بھیڑچال سب خلط ملط ہے۔

تعمیرات کا بوجھ بھی ہے لیکن اصل سبب آبادی کا دباؤ ہے۔ مشرقی دریاؤں کا قدرتی ریچارج پون صدی پہلے کٹ چکا ہے جبکہ بھارتی ڈرینز کا زہریلا پانی مسلسل آرہا ہے۔ لاہور میں استعمال........

© Daily Urdu (Blogs)