Americi Bhaag Gaye
دنیا کے نقشے پر موجود خود کو "سپر پاور" کہلوانے والا امریکا درحقیقت اس خطے کا وہ بدمعاش ہے جس کی اصلیت اب اس کے اپنے ہی شہریوں پر کھُل کر واضح ہو چکی ہے۔ یہ وہ نام نہاد عالمی امن کا ٹھیکیدار ہے جو برسوں سے انسانی حقوق اور جمہوریت کا لبادہ اوڑھ کر دوسروں کو اخلاقیات کا درس دیتا رہا، مگر آج اس کے اپنے گھر کی دیواریں اس قدر بوسیدہ ہو چکی ہیں کہ وہاں کے باشندے اس سرزمین سے بھاگنے کے لیے ایڑیاں رگڑ رہے ہیں۔
بڑا آیا یہ خطے کا بدمعاش بننے والا، جس سے اپنے ملک کے داخلی بحران سنبھالے نہیں جاتے، جس کی معیشت قرضوں تلے دبی ہے اور جس کا سماجی نظام نفرت کی آگ میں جل رہا ہے۔ مگر فرعونیت کا عالم یہ ہے کہ........
