menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Mann Apna Purana Papi Hai

23 0
13.09.2026

من اپنا پرانی پاپی ہے

مجھے لگتا ہے میں ہی "درست" ہوں۔۔ میری بات ہی" قابل عمل" ہونی چاہیے۔۔ صرف میری ہی "تعریف" ہونی چاہیے۔۔ مجھے جو پسند ہے ویسا ہی ہونا چاہیے۔۔ میری "غلطیاں" ہی نظر انداز ہونی چاہیے۔۔ باقیوں کی غلطیاں تھوڑی ہیں وہ تو "گناہ کبیرہ" ہیں۔۔ ان کی معافی دینا "ظلم عظیم" ہوگا۔۔ وہی غلطیاں میں کروں تو وہ "بھول چوک" ہے۔۔ وہ "نادانستگی"ہے۔۔ وہ سب "بے دھیانی" میں ہوا۔۔ اس کی وجہ کوئی" غلط فہمی" ہوگی۔۔

بس ہر لمحہ میری ہی غرض کے لئے کوئی کوشش کرئے۔۔ کوئی اپنے بہتر مفاد کے لئے کوشاں ہو یہ تو "خود غرضی" ہے۔ جو لباس میں زیب تن کیے ہوئے ہوں اس جیسا کوئی نہ پہنے۔ جن سے میرے رابطے ہیں۔۔ کوئی ان سے تعلقات کی استواری بھلا کیوں کرئے؟ میری عبادات بھی اعلیٰ ہیں۔۔ میرا کلام ہی عمدہ ہے۔۔ میرے معاملات ہی بہتر ہیں۔ میرے خیالات........

© Daily Urdu (Blogs)