Kuch Naya Zaroor Karen, Magar Adab Ke Daire Mein Reh Kar
کچھ نیا ضرور کریں، مگر ادب کے دائرے میں رہ کر
زندگی انسان کو ہر روز ایک نیا موقع دیتی ہے۔ کبھی کوئی نئی مہارت سیکھنے کا، کبھی اپنی کمزوری پر قابو پانے کا اور کبھی اپنے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کو پہچاننے کا۔ افسوس یہ ہے کہ ہم میں سے بہت سے لوگ صرف اس لیے اپنی زندگی میں آگے نہیں بڑھ پاتے کہ ہمیں لوگوں کی باتوں کا خوف ہوتا ہے۔ ہم سوچتے ہیں کہ اگر ہم نے کچھ مختلف کیا تو لوگ کیا کہیں گے؟ اگر ہم نے اپنی صلاحیتوں کو آزمایا تو شاید ہمیں تنقید کا سامنا کرنا پڑے۔
خاص طور پر ہماری بہت سی بیٹیاں اور بہنیں معاشرے کے غیر ضروری خوف کی وجہ سے اپنے خوابوں کو محدود کر لیتی ہیں۔ حالانکہ اسلام نے عورت کو عزت، وقار........
