menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Time Capsule

25 0
11.04.2026

کبھی کبھی یہ لگتا ہے کہ یہ صرف ہمارے ساتھ ہوتا ہے، لیکن ایسا نہیں ہے۔ Oprah Winfrey نے کئی بار بتایا کہ ان کے بچپن کی مشکلات اور ماضی کی کہانیاں بار بار ان کے ساتھ جوڑی جاتی رہیں، حالانکہ وہ اپنی زندگی میں بہت آگے بڑھ چکی تھیں۔ اسی طرح Dwayne Johnson نے ذکر کیا کہ لوگ اکثر انہیں ان کے پرانے struggles اور ابتدائی ناکامیوں کے حوالے سے ہی دیکھتے تھے، جیسے وہ وہیں کے وہیں رکے ہوئے ہوں، جبکہ وہ خود بہت بدل چکے تھے۔ یہی چیز Selena Gomez اور Robert Downey Jr. کے ساتھ بھی ہوئی، جہاں لوگوں نے ان کے ماضی کے phases اور پرانی غلطیوں کو بار بار اٹھایا اور انہیں اسی تصویر میں بند کر دیا۔ حالانکہ وہ لوگ آگے بڑھ چکے تھے، لیکن دوسروں کے ذہن میں ان کا پرانا ورژن ہی رہ گیا تھا۔

یادیں بھی عجیب ہوتی ہیں، یہ اپنی اصل حالت میں نہیں رہتیں، بلکہ بدلتی رہتی ہیں۔ کبھی کوئی چیز بہت واضح لگتی ہے اور کبھی وہی چیز دھندلی یا گم سی ہو جاتی ہے۔ کچھ یادیں خواب اور حقیقت کے بیچ لگتی ہیں اور کچھ اتنی بکھری ہوتی ہیں کہ سمجھ نہیں آتا کہ اصل میں ہوا کیا تھا اور دماغ نے کیا بنا لیا۔ بچپن کی یادیں کبھی کبھی ایک خفیہ صندوق کی طرح لگتی ہیں، کچھ........

© Daily Urdu (Blogs)