Takht e Firon

نعرہ عوام کا، ووٹ حکمران کا، ملک سیاست دانوں کا، حکمرانی فوج کی، انصاف عدالت کا۔۔ مگر انصاف بھی اکثر طاقتور کے حصے میں زیادہ آتا دکھائی دیتا ہے۔

ہمیں نصاب میں پڑھایا جاتا ہے کہ جو قومیں انصاف کا دامن چھوڑ دیتی ہیں، وہ زوال کا شکار ہو جاتی ہیں، جبکہ جو قومیں عدل و انصاف کو اپنا شعار بناتی ہیں، وہی ترقی اور کامیابی کی راہ پر گامزن ہوتی ہیں۔ مگر ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہماری پاک سرزمین میں بچوں کو انصاف کی اہمیت تو ضرور پڑھائی جاتی ہے، مگر اس پر عمل کرنے کا شعور کم ہی دیا جاتا ہے۔ انہیں بتایا جاتا ہے کہ عدل و انصاف کسی بھی ریاست کی بنیاد ہوتے ہیں، لیکن یہ نہیں سکھایا جاتا کہ........

© Daily Urdu (Blogs)