menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Baat Mein Wazan

32 0
08.09.2026

میں کوئی leadership lecture نہیں دینا چاہتا!

بس career کی ایک ایسی چیز پر بات کرنا چاہتا ہوں جو وقت کے ساتھ بہت اہم ہو جاتی ہے۔

آپ کی بات میں کتنا وزن ہے؟

اور یہاں وزن سے میری مراد یہ نہیں کہ آپ کتنے senior ہیں، آپ کی designation کیا ہے، یا آپ کی آواز کتنی authoritative ہے۔ میرا مطلب کچھ اور ہے۔

جب آپ meeting میں بولیں تو کیا لوگ واقعی سنتے ہیں؟ کیا انہیں محسوس ہوتا ہے کہ آپ نے بات کو سمجھا ہوا ہے؟

اور سب سے اہم۔ کیا آپ کی بات ختم ہونے کے بعد سامنے والا مطمئن ہوتا ہے کہ "ہاں، اس شخص نے موضوع اور معاملے پر سوچا ہے"؟

میرے خیال میں professional life میں یہ بہت بڑی چیز ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا تعلق صرف communication skills سے نہیں۔ اس کا تعلق آپ کی سوچ سے ہے۔

ایک چھوٹی سی بات، ہم اکثر سمجھتے ہیں کہ اچھی communication کا مطلب ہے اچھی English، اچھے الفاظ، confidence، presentation skills وغیرہ۔ یہ سب اپنی جگہ اہم ہیں۔ لیکن کبھی غور کیجیے، کچھ لوگ بہت کم بولتے ہیں، مگر جب بولتے ہیں تو سب سنتے ہیں اور کچھ لوگ بہت بولتے ہیں، لیکن چند منٹ بعد آپ سوچ رہے ہوتے ہیں: "اصل میں کہنا کیا چاہتے تھے؟"

فرق کہاں ہے؟ اکثر فرق صرف ایک چیز کا ہوتا ہے: Clarity.

جس شخص کے........

© Daily Urdu (Blogs)