menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Wazir e Taleem Ka Elan Aur Qurbani Ka Baqra

19 0
12.09.2026

وزیرِ تعلیم کا اعلان اور قربانی کا بکرا

پنجاب کے وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے سرکاری سکولوں میں جماعت نہم کے خراب نتائج پر ناقص کارکردگی دکھانے والے اساتذہ، سربراہانِ ادارہ جات اور کم نتائج والے سکولوں کے خلاف سخت کارروائی، حتیٰ کہ ان کی ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ احتساب یقیناً سب کا ہونا چاہیے۔ جو شخص اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرتا، اس سے جواب طلبی ہونی چاہیے، لیکن احتساب صرف اساتذہ تک محدود نہیں ہونا چاہیے۔ اگر نتائج کی بنیاد پر احتساب ہی کرنا ہے تو اس کا آغاز سیاست سے ہونا چاہیے، کیونکہ ملک اور عوام کے حق میں ہمارے سیاست دانوں کے نتائج بھی اچھے نہیں ہیں اور تعلیمی نظام کی موجودہ زبوں حالی بھی بڑی حد تک انہی کی........

© Daily Urdu (Blogs)