menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Rehan Tariq Case: Ghair Mohtat Guftgu Na Karen

16 0
previous day

ریحان طارق کیس: غیر محتاط گفتگو نہ کریں

معروف پوڈ کاسٹر اور اینکر ریحان طارق کی عدالت پیشی کے وقت "پاکستان زندہ باد" کے نعرے لگانے کی ویڈیو دیکھی، ایسا لگا جیسے وہ کوئی بہت بڑا کارنامہ سر انجام دے کر آ رہے ہوں۔ آج کل یہ رجحان بن چکا ہے کہ گرفتاری کے وقت کیمرے کے سامنے "پاکستان زندہ باد" کے نعرے لگائے جاتے ہیں، گویا انہیں ملک دشمنی کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہو۔ لوگ اپنی حرکتیں نہیں سدھارتے، غلطیوں اور رویوں کا جائزہ لینے کے بجائے یہ سمجھتے ہیں کہ نعرے لگا کر ہر قسم کی ذمہ داری سے بچا جا سکتا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ ریحان طارق کو ایف آئی اے کے این سی سی آئی اے (NCCIA) ونگ نے علامہ جواد نقوی........

© Daily Urdu (Blogs)