menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Bachon Ki Masoomiyat Na Cheenein

25 0
31.08.2026

بچوں کی معصومیت نہ چھینیں

معاشرے میں آئے روز معصوم بچیوں تک کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات سامنے آتے ہیں۔ ہر واقعے کے بعد مجرموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا جاتا ہے، جو بالکل درست ہے، لیکن ان حالات اور ماحول پر بھی غور کیا جانا چاہیے جن میں بچوں کے استحصال کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ جنسی واقعات کی ذمہ داری ہمیشہ مجرم پر ہوتی ہے۔ کسی لباس، ڈرامے، فیشن شو یا کسی دوسری چیز کو اس جرم کا جواز نہیں بنایا جا سکتا۔ تاہم ایسا ماحول جو جنسی کشش اور بچوں کی غیر ضروری نمائش کو معمول بناتا ہو، اس کے ممکنہ منفی اثرات اور بچوں کے تحفظ کے خطرات پر بات کرنا بھی ضروری ہے۔

آج سوشل میڈیا پر فحش اور نامناسب مواد عام ہے۔ ڈراموں اور فلموں میں ناجائز تعلقات اور بے حیائی........

© Daily Urdu (Blogs)