Akabir Ke Chiragh Bujhte Ja Rahe Hain
سرپرستِ اعلیٰ جامعہ اشرفیہ، مولانا فضل الرحیم صاحب رحمہ اللہ کے انتقال کی خبر نے دینی و علمی حلقوں کو سوگوار کر دیا ہے۔ یہ سانحہ محض ایک فرد کی وفات نہیں، بلکہ علم، وقار، تربیت اور روایت کے ایک پورے باب کے بند ہو جانے کا اعلان ہے۔ ایسی بزرگ شخصیات کے رخصت ہو جانے سے جو خلا پیدا ہوتا ہے، وہ صدیوں پر محیط اثرات رکھتا ہے۔
مولانا فضل الرحیم صاحبؒ کی پوری زندگی علمِ دین کی خدمت، تدریس، دعوت، اصلاحِ امت اور طلبہ کی فکری و اخلاقی تربیت کے لیے وقف رہی۔ وہ ان خوش نصیب اہلِ علم میں سے تھے جنہوں نے اکابر کا زمانہ دیکھا، ان کی صحبت پائی اور انہی کی تربیت میں علمی و فکری بلوغت حاصل کی۔ یہی وجہ تھی کہ ان کی شخصیت میں اعتدال،........

Toi Staff
Sabine Sterk
Gideon Levy
Mark Travers Ph.d
Waka Ikeda
Tarik Cyril Amar
Grant Arthur Gochin