menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Eman Shakhsiyat Par Aitmad Ka Naam

26 0
26.04.2026

ایمان شخصیت پر اعتماد کا نام

لاکھوں کروڑوں درود و سلام آپ سرکار ﷺ کی ذاتِ مبارکہ پر۔

ایمان دراصل اعتماد شخصیت ہے، ایمان تب ہی آپ کے وجود پر وارد ہوگا جب آپ کو کسی شخصیت پر اعتماد ہو جائے گا، اعتماد سے مراد ہے ایک نسبت ایک تعلق ایک محبت کسی بھی شخصیت کے ساتھ وارد ہو جانا، آپ کا ایمان وہاں سے جانگزیں ہوگا، ہر لفظ ہر جملہ اُس شخصیت کا سند ہو جائے گا آپ کے لیے، یہی منزل ہے عشقِ مجازی کی اور مجاز نے ہی عشقِ حقیقی تک پہنچانا ہے، یہ جو پیر اور مرید کا تعلق ہے، رشتہ ہے اِس کا راز بھی یہی ہے، اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ میں خود ہی کافی ہوں دین کو سمجھنے کے لیے تو ایسا ممکن نہیں ہوگا، یہ ہو سکتا ہے کہ پہلی سطح کا علم آدھا ادھورا حاصل ہو جائے۔ لیکن دین و ایمان کی روح آپ تک نہیں پہنچے گی، جب ایک انسان خود کو دوسرے انسان کے سپرد کر دیتا ہے اپنی انا اپنے تکبر کو قربان کرکے، ہتھیار ڈال دیتا ہے، پھر معرفتِ الہی نصیب ہو سکتی ہے اور وجود پر وارد ہو سکتی ہے۔

یوں تو ہم قرآن و حدیث روزانہ پڑھتے اور سنتے رہتے ہیں اور جتنے علماء اور محقق سوشل میڈیا کی وساطت سے آج میسر ہیں پچھلے ادوار میں اتنی فراوانی سے میسر نہیں تھے، علم حاصل کرنے کے لیے لوگ میلوں کا سفر طے کرتے تھے، وہ علم دراصل اُس شخصیت کی........

© Daily Urdu (Blogs)