menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

منی پور ایک بار پھر آگ سے جل اٹھا

11 0
previous day

ماہرین کے مطابق مودی حکومت کا منی پور میں کنٹرول عملاً ختم ہو چکا ہے۔  مودی حکومت کے  سخت گیر اقدامات منی پور میں حالات قابو لانے کے بجائے مزید خراب کر رہے ہیں۔ منی پور پر عالمی برادری کی خاموشی معصوم جانوں کے ضیاع کا باعث بن رہی ہے۔ منی پور میں تازہ تشدد کے واقعات پر مودی حکومت سے فوری جوابدہی اور مؤثر اقدامات ضروری ہیں۔منی پور میں علیحدگی پسند عناصر مودی حکومت کے مظالم کے خلاف ا ٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ مودی حکومت پر تشدد کاروائیوں سے اپنے حقوق کے لیے لڑنے والوں کی آواز نہیں دبا سکتی۔

 کانگریس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے منی پور میں جاری تشدد کے تعلق سے مرکزی حکومت پر تندوتیز حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست برسوں سے تشدد اور نفرت کی آگ میں جل رہی ہے لیکن وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت اس بحران کے حل کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھا رہی ہے۔ منی پور برسوں سے جل رہا ہے اور ایک بار پھر نفرت اور تشدد کی آگ میں 20 گھر جل کر راکھ ہو گئے ہیں۔ دو حکومتوں اور صدر راج کے باوجود ریاست میں تصادم لگاتار گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ ہزاروں لوگ اپنی جانیں گنوا چکے ہیں اوربہت سے اجڑ چکے ہیں۔ منی پور جس ناقابل برداشت تکلیف سے گزر رہا ہے اس کا تصور کرنا بھی مشکل ہے۔

 راہول نے الزام لگایا کہ اس صورتحال کے لیے مرکزی حکومت کا تفرقہ انگیز نظریہ ذمہ دار ہے اور مودی کی قیادت والی حکومت لوگوں کو مذہب، ذات، زبان، خطہ اور شناخت کی........

© Daily Pakistan (Urdu)