menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

   ڈھاک کے تین پات

25 0
11.02.2026

”پھر وہی ڈھاک کے تین پات کہ سوشل میڈیا پر کوئی فیک نیوز نہیں چلتی!“۔ اس جملے سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ یہ محاورہ اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کوئی شخص اپنی بات پر بے جا اڑ جائے اور اپنے آپ کو بدلنے کیلئے تیار نہ ہو۔ اس محاورے کے تین میں سے دو حروف خاصے غیر مانوس ہیں جن کی وجہ سے یہ محاورہ عجیب سا لگتا ہے۔ان میں پہلا لفظ ڈھاک ہے جو حیرت انگیز خوبیاں رکھنے والے ایک درخت کا نام ہے جس کا ہر پتہ تین پتوں کا مجموعہ ہوتا ہے جو جگری دوستوں کی طرح ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں اس کا نام ڈھاک کیوں پڑا اس بارے میں بھی دلچسپ حکایتیں ہیں۔گمان یہ ہے کہ یہ نام اسے اپنی ڈھک دینے کی........

© Daily Pakistan (Urdu)