menu_open
Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

   پاکستان سیاحت کو اہمیت کیوں نہیں دیتا؟

22 0
01.10.2024

میں نے حکومت کی بجائے پاکستان سے سوال کیا ہے پاکستان سے مراد حکمران ہیں جو سیاحت کو اہمیت نہیں دیتے حالانکہ پاکستان تو سیاحت کے لیے بہترین ملک ہے اسلام آباد میں داخل ہوتے ہیں تو سامنے خوبصورت پہاڑ دل موہ لیتے ہیں، اسلام آباد سے شمال کی طرف چلتے جائیں تو مری سے پہلے بل کھاتی سڑک اور آگے سے تازہ ہوا آپ کا استقبال کرتی ہے، ملکہ کوہسار میک اپ کے بغیر سادگی میں اس طرح ایستادہ ہے کہ دیکھنے والے کے قدم رک جاتے ہیں سردیوں میں ملکہ سفید چادر اوڑھے کس قدر خوبصورت لگتی ہے اور گرمی کے دوران گرمی سے ستائے لوگوں کو اپنی آغوش میں لے کر ٹھنڈا کر دیتی ہے اگر بندہ مری سے آگے مظفرآباد کی طرف رخ کرتا ہے تو بہتے دریا کے کنارے موڑ کاٹتے دلکش نظارے ہوتے ہیں آزاد کشمیر کا سارا علاقہ ہی سیاحت کی انڈسٹری ہے پونچھ میں تولی پیر، نانگا چوٹی، بنجوسہ، ارجہ،باغ، سدھنوتی اور راولاکوٹ میں سے کس کی خوبصورتی زیادہ ہے انسان فیصلہ نہیں کر پاتا ، باب کشمیر سے بھمبر داخل ہو کر تحصیل سماہنی کی طرف چلتے جائیں تو بنڈالہ، باغسر، وادی سماہنی سے ہوتے ہوئے........

© Daily Pakistan (Urdu)


Get it on Google Play