We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

بھارت کو مات دی جا سکتی ہے

10 15 73
10.01.2019

مذہبی اعتبار سے باقی سب ممالک غریب ہیں جبکہ بھارت دنیا کا امیر ترین ملک ہے کیونکہ وہاں20لاکھ بھگوان ہیں جن کی پوجا کی جاتی ہے۔(امریکی مزاح نگار مارک ٹوئن )بھارت وہ ملک ہے جہاں ہر مذہب کے لئے گنجائش موجود ہے(برطانوی خاتون مفکر اینی بیسنت)

بھارت سے رقابت کا جذبہ ہماری گھٹی میں شامل ہے یہی وجہ ہے کہ تقابل اور موازنہ کرتے ہوئے بعض اوقات خفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔مثال کے طور پر بھارت میں جمہوری ادارے بہت مضبوط ہیں جبکہ ہمارے ہاں غیر جمہوری قوتیں حالات کی نزاکت کے پیش نظر فرنٹ فُٹ پر نہ بھی ہوں تو بیک فٹ پر ضرور متحرک و فعال رہتی ہیں۔بھارت کی اقتصادی ترقی اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں سبقت سمیت کئی ایسے پہلو ہیں جن کے پیش نظر ہم احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں مگر اب ایک ایسا زاویہ سامنے آیا ہے جس میں ہماری انا کی تسکین کا بھرپور سامان دستیاب ہو سکتا ہے۔بھارت میں ہر سال انڈیا سائنس کانگرس کے نام سے ایک تقریب ہوتی ہے جس کا 106واں اجلاس 3تا 7جنوری کو منعقد ہوا ۔اس کانفرنس کا افتتاح بھارتی وزیراعظم نریندرامودی نے کیا، یوں تو اس کانفرنس میں شرکت کرنے والے اعلیٰ پائے کے محققین ہر سال ہی دنیا کو یہ بتانے کی کوشش کرتے ہیں کہ جن سائنسی ایجادات پر سفید فام اِتراتے پھرتے ہیں وہ دراصل قدیم بھارت کے شہہ دماغوں کی ریاضت کا نتیجہ ہیں مگر اس بار کچھ ایسے دعوے کئے گئے جو........

© Daily Jang