We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

دونوں ……

7 0 0
19.06.2021

ہیں خیر سے بے لگام دونوں

سمجھو نہ اسے زبر، اسے زیر

کوئی بھی فریق کم نہیں کچھ

یہ سیر ہے اور وہ سَوا سیر

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ترکی میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر فلسطینی وزیر خارجہ ڈاکٹر ریاض المالکی سے ملاقات ہوئی۔

بھارت کے ایتھلیٹ ملکھا سنگھ چل بسے، وہ کورونا کے مرض میں مبتلا تھے،ملکھا سنگھ کی عمر 91 برس تھی۔

پاکستان سپر لیگ کے 28ویں میچ میں ملتان سلطانز نے بآسانی لاہور قلندرز کو ہرا دیا۔

معروف فیشن ڈیزائنر ہمایوں عالمگیر نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے کرکٹ سکندر بخت سے سیکھی ہے۔

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کورونا کیسز میں کمی........

© Daily Jang


Get it on Google Play