menu_open
Columnists Actual . Favourites . Archive
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

پھول، گل،شمس و قمر سارے ہی تھے 

6 0
latest

مجھے دوران پرواز نیند نہیں آتی کئی بار دوران پرواز ہی عشاء کی نمازبھی پڑھی اور فجر کی نماز کی ادائیگی بھی کی۔ جہاز میں یہاں وہاں مسافروں کو سوتے دیکھ کر رشک آتا ہے، جوانی کی نیند کی طرح کی بے فکری سے گھنٹوں سوئے رہتے ہیں لمبی پرواز میں ہوائی میزبان ذرا ذرا وقفوں سے چائے کھانا اور مشروبات لے کر آتی ہیں مگر انہیں ڈسٹرب کئے بغیر اگلے جاگے ہوئے مسافر کے پاس چلی جاتی ہیں ابھی کچھ دن پہلے میں نیو جرسی سے ڈینور کی طرف آ رہا تھا کوئی چار گھنٹے کی پرواز تھی میرے سا تھ کی سیٹ پر کوئی کورین طالبہ بیٹھی تھی ابھی جہاز نے اڑان نہیں بھری تھی‘ ابھی ٹیکسی ہی کر رہا تھا کہ وہ سو گئی اور پھر اس وقت جاگی جب جہاز لینڈنگ کے بعد پھر ٹیکسی کر رہا تھا‘ میں نے پوچھا آپ کو خوب نیند آئی کہنے لگی۔ جی امتحانات تھے ہفتہ بھر سے پوری نیند نہیں لی تھی،مجھے ان لوگوں پر بھی رشک آتا ہے جو دوران پرواز مسلسل کوئی کتاب پڑھتے رہتے ہیں یا لیپ ٹاپ پر کام کر رہے ہوتے ہیں، ایک زمانہ تھا کہ برطانیہ اور امریکا میں دوران سفر اسّی فیصد سے زیادہ مسافر کتاب پڑھتے تھے اب یہ محض تین سے پانچ فی صد مسافروں کے پاس کتاب یا کوئی میگزین ہو تا ہے، سیل فون نے سب کو لکھنے،پڑھنے،گھڑی،کیمرہ،رشتے ناتے،اپنے پرائے اور نہ جانے کن کن چیزوں سے بے نیاز کر دیا ہے، اب ”ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے“ اس ننھی........

© Daily AAJ


Get it on Google Play