زیارت اور دالبندین میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں
زیارت اور دالبندین میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں
زیارت اور دالبندین میں سیکورٹی فورسز اور پولیس نے کامیاب کارروائیوں کے دوران 21 دہشت گردوں کا ہلاک کرکے بھاری مقدار میں اسحلہ بارود قبضہ میں لے لیا ہے تاہم فرائض کی انجام دہی کے دوران 9 پولیس اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا۔پاکستان دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔........
