We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

معصوم زنیب کی لاش پر سیاست

3 0 0
14.01.2018

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ زنیب واقعہ ہمارے معاشرتی پستی کی نشاندہی کر رہا ہے ۔ میرے ملک پاکستان میں کئی زنیب اسطرح کی درندگی کی بھینٹ چڑھ چکی ہیں ۔ زنیب واقعہ بھی اگر میڈیا اور سوشل میڈیا کی زنیت نا بنتا تو یقننا زنیب کا والد اب تک ایف آئی ار درج کروانے کے لیے سیاست دانوں کے دفتر کے چکر لگا رہا ہوتا ۔۔۔ قصور کی تحصیل پتوکی کے چھٹی کلاس کے طالب علم شرق عرف بوبی سکول سے واپس نا لوٹا تو والدین نے پولیس کو اغوا کی درخواست دی لیکن پولیس نے اپنی راویتی انداز اور رویہ اپنایا کہ اپنے رشتہ داروں کے ہاں ڈھونڈیں ۔ اگر کسی پر شک ہے تو چھ ہزار کا ڈیزل گاڑی میں ڈالوانے کے پیسے دیں ہم کاروائی کرتے ہیں چار روز بعد اسکی لاش گنے کے کھیتوں سے ملی ہے جسکو زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔
زنیب گھر واپس نا لوٹی تو لواحقین نے پولیس کو درخواست دی لیکن پولیس نے کوئی کاروائی نا کی ۔۔۔۔ پولیس کو سی سی ٹی وی فوٹیج دی گئی لیکن پولیس پانچ دن تک زنیب کی کوڑے سے لاش ملنے کا انتظار کرتی رہی ۔۔ المیہ دیکھیں جب بچی کی لاش کوڑے کے ڈھیر سے ملی تو پولیس نے بچی کے لواحقین کو کہا کہ (جس نے لاش ڈھونڈی ہے اسکو دس ہزار انعام دیں)
سب سے پہلے سوشل میڈیا نے اس درندگی کو اجاگر کیا پھر میڈیا نے اس........

© UrduPoint