We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

اے قوم کے قائد، ہم آپ سے شرمندہ ہیں

4 0 0
14.01.2018

28 دسمبر کو میں اپنے بیٹے کے ساتھ لاہور سے آئی ہوئی بہن، بھانجی اور پوتے کے ساتھ قائداعظمؒ کے مزار گئی۔ اول تو بڑے گیٹ بند تھے۔ جس طرف سے گاڑیاں اندر جاکر پارک ہوتی تھیں، وہاں ایک گیٹ تھوڑا سا کھلا تھا۔ گاڑی سڑک کنارے پارک کرنا تھی اور گیٹ پر 20 روپے چارج کیے گئے تھے۔

چھوٹے بڑے سیاست دانوں کو تمام تر بے ایمانیوں کے باوجود لاکھوں روپے کی سہولیات دی گئی ہیں مگر قائداعظمؒ، جن کی وجہ سے یہ ملک ملا، ان کی قبر پر فاتحہ کےلیے بھی ٹکٹ کی ضرورت ہے۔ اندر ہر طرف سوکھی گھاس، کوڑا، مٹی، پتے اس قدر تھے کہ کوئی انتہا نہیں۔........

© Express News