We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

میں آپ کا نوکر ہوں، بینگن کا نہیں!

2 1 19
13.01.2018

ہمارے دیس میں عوام کی جذباتی وابستگی اپنے اپنے سیاسی رہنماؤں سے اس قدر زیادہ ہے کہ ہر ووٹر اپنے لیڈر کا وکیل دکھائی دیتا ہے۔ جو شخص بھی جس سیاسی رہنما سے وابستہ ہے، وہ اس کے ہر سیاہ و سفید کو درست مانتا ہے۔ بلکہ اگر ایسے ووٹر حضرات سے اتنا ہی پوچھ لیا جائے کہ کیا آپ کے سیاسی قائد سے کبھی کوئی غلطی بھی ہوئی ہے؟ تو کوئی بھی اس کا جواب دینے کے بجائے آپ کا سر پھوڑنے کو ترجیح دے گا۔ ایسے میں ہمارے ووٹر حضرات ووٹر کم اور وکیل زیادہ لگتے ہیں جو اپنے مؤکل کو ہمیشہ بےگناہ ثابت کرنے پر ہی تلے رہتے ہیں، چاہے سارا شہر داستانِ جرم کا گواہ ہو۔

ایسے وکیل نما ووٹروں کے ہوتے ہوئے کونسا سیاسی رہنما پریشان رہ سکتا ہے کہ کوئی اس کی کارکردگی کو پرکھ کر ووٹ ڈالے گا۔ پھر نہ جانے ایسا کیوں ہوتا ہے کہ لوگ ملک کی زبوں حالی کا رونا بھی روتے رہتے ہیں، حالانکہ ملکی فیصلے........

© Express News