We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

سایہ

2 0 44
04.09.2018

ہم پچھلی چار دہائیوں سے دیکھ رہے ہیں کہ ہمارے ملک پاکستان پر کوئی سایہ یا نحوست چھائی ہوئی ہے۔ اور ہمارے بڑے کوئی بڑا کام کرنے کی بجائے چھوٹے چھوٹے اور غیر اہم معاملات میں الجھے رہتے ہیں۔ جب تک ملک پر سے یہ سایہ نہیں اٹھ جاتا، ہمارا قدم آگے کی بجائے پیچھے جائے گا۔ ویسے یہ سایہ ہوتا کیا ہے ہمیں تو پتا نہیں ہم تو سایہ کا مطلب چھاوں سمجھتے ہیں۔ ایسی چھاوں جو ہمیں کڑی دھوپ سے محفوظ رکھے۔ جیسے گھنے درخت کا سایہ، جیسے والدین کا سایہ، جیسے اللہ کی رحمت کا سایہ اور وطن عزیز کا سایہ یہ تمام سائے تو ہم دعاوں میں طلب کرتے ہیں۔ لیکن یہ سایہ نحوست کیا ہے اور کیسے آتا ہے۔ اس کے متعلق ہم کچھ نہیں جانتے بس پرانی کہانیاں سن رکھی ہیں کہ فلاں شہزادی پر فلاں پری یا جن کا سایہ ہوتا تھا۔ آج بھی کہیں کوئی خاتون اگر زندگی سے مطمئن نہ ہو تو اس پر کسی جن کا سایہ آسکتا ہے۔ کسی ایک خاتون یا ایک گھر پر سائے کی تو خیر ہے لیکن پورے ملک پر سایہ ہمارے لئے بہت خطرناک ہے اور ہماری ترقی میں بہت بڑی رکاوٹ ہے۔

اس بار تو ہم بہت خوش تھے کہ ہماری نئی حکومت کے قائم ہوتے ہی وطن عزیز سے سایہ نحوست اٹھ جائے گا۔ کیونکہ ہماری خاتون اول کے قابو میں........

© Daily Pakistan (Urdu)