We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

قرآن کریم کی باادب طباعت

4 0 0
13.01.2018

پاکستان کے معروف دینی مجلہ ’’الفاروق کراچی‘‘ نے قرآن کریم کی مطبوعہ پلیٹ کے پانی اور کیمیکل سے اس کی دھلائی کے بعد اس پانی کو گندی نالیوں میں بہادینے کے زیر عنوان کئے گئے، سوال کے جواب میں لکھا ہے کہ ایسے اقدام سے اجتناب کیا جائے اور پانی کو محفوظ کرکے دریا وغیرہ میں بہادیا جائے۔


’’الفاروق‘‘ میں طبع جواب کے مطالعہ کے دوران مجھے قیامِ پاکستان سے قبل لاہور میں قرآن کریم کے طباعت کنندگان اور اس کے ناشرین یاد آگئے۔ جن کا طرز عمل مسلم ناشرین قرآن کریم کے لئے چشم کشا ہے۔

قیام پاکستان کے بعد مجھے تحریکِ ختم نبوت کے ترجمان’’روزنامہ آزاد لاہور‘‘ کے ایڈیٹر کی حیثیت سے خدمت کی سعادت نصیب ہوئی تھی، اس دوران روزنامہ آزاد وطن بلڈنگ سرکلر روڈ میں طبع ہوتا تھا، وطن پریس کا مالک چودھری خوشی محمد شعبہ طباعت کا خوب ماہر تھا، ایک روز میں نے قیام پاکستان سے پہلے لاہور میں غیر مسلم پریس کے احوال دریافت کئے تو اس نے بتایا کہ امرت الیکٹرک پریس(یا کوئی دوسرا نام) کا........

© Daily Pakistan (Urdu)