We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

کشمیر میں نئی سیاسی جماعت یا پہلی حقیقی سیاسی جماعت؟ (1)

2 0 49
18.09.2018

آزاد جموں و کشمیر میں ایک نئی جماعت ’’جموں و کشمیر لیبرپارزٹی‘‘ کی بنیاد رکھی جا چکی ہے جو اپنے ابتدائی خدوخال بنانے کے مراحل سے گزر رہی ہے۔ جہاں عوام کا ایک جم غفیر لیبرپارزٹی پر گل پاشی کرتے ہوئے اسے خوش آمدید کہہ رہا ہے وہیں پر کچھ لوگ سوالات کی پوچھاڑ کرنے میں بھی مصروف ہیں۔ ان سوالات میں سرفہرست سوالات کی جھلکیاں اور ان کے جوابات ذیل میں ملاحظہ فرمائیں۔ لیبرپارزٹی یا ایک نئی پارٹی کیوں بنائی جارہی ہے، کیا پہلے سیاسی جماعتوں کی کوئی کمی تھی؟ یہ کیسے کامیاب ہوگی اور نظام کیسے بدلا جائے گا؟ وسائل کہاں سے آئیں گے؟ اس میں لوگ کیسے ہوں گے ان کا ماضی کیسا ہوگا؟ اس کی کشمیر پالیسی کیا ہوگی اور یہ انتخابات کیسے جیتے گی؟ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ان سوالات کے جوابات حاضر ہیں:آزادکشمیر میں اس سے پہلے کسی سیاسی جماعت کا وجود نہیں ہے، اگر کوئی بندہ یہ ثابت کر دے کہ کوئی جماعت ہے تو ہم بھی اس میں ضم ہو سکتے ہیں۔

کیونکہ ہم نے شوق سے نہیں بلکہ با امر مجبوری یہ جماعت بنائی ہے۔ پہلے یہ سمجھنا ہوگا کہ سیاسی جماعت ہوتی کیا ہے اور کیوں بنائی جاتی ہے۔ دنیا میں جمہوریت کی ابتداء اڑھائی ہزار سال قبل مسیح ایتھنز اور سپارٹا (موجودہ یونان) کی دو ریاستوں سے ہوئی تھی۔ تب ہی سے نظریاتی سیاست کی ابتدا ہوئی، لیکن نظریات اور اختلاف رائے تو انسانوں کے ابتدائی خاندان سے ہی سامنے آگیا تھا۔ کیونکہ اللہ تعالی نے ہر ذی شعور کو........

© Daily Pakistan (Urdu)