We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

قائد اعظم ثانی او ر نظر ثانی

9 0 11
13.01.2018

واقعی نیم حکیم خطرہ جان اور نیم ملا خطرہ ایمان ہوتا ہے جبکہ نیم لیڈر؟نیم خواندہ نا اہل شریف نے ایک ایسی بات کی جسے کچھ لوگوں نے ’’خطرناک ‘‘قرار دیا ہے حالانکہ وہ صرف ’’افسوسناک‘‘ہے، خطرناک ہرگز نہیں۔ قائداعظمؒ نے پاکستان بنایا تھا جبکہ خود ساختہ قائد اعظم ثانی صاحب نے پاکستان دولخت کرنے والوں کے سرخیل اور سرغنہ شیخ مجیب الرحمن عرف بنگلہ بندھو کو ’’معصوم‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ باغی نہیں تھا اور ظاہر ہے اگر وہ باغی نہیں تھا تو ظاہر ہے غدار وطن بھی نہیں تھا اور اگر وہ نہ باغی تھا نہ غدار تو پھر کون تھا؟کیا وہ ’’فریڈم فائیٹر‘‘ تھا جس نے بنگالیوں کو مغربی پاکستانیوں بالخصوص پنجابیوں کے استحصال سے نجات دلا کر آزاد بنگلہ دیش بنانے کے لئے اندرا گاندھی کے ساتھ ساز باز کی؟اک تگڑا سکول آف تھاٹ ہے جس کے نزدیک بنگلہ دیش بننے کے پیچھے مغربی پاکستان کی بگڑی ہوئی اشرافیہ تھی جنہوں نے بنگالیوں کے ساتھ ناروا اور غیر منصفانہ سلوک روا رکھا جس کے رد عمل کے طور پر شیخ مجیب الرحمن جیسے غدار اور پھر بنگلہ دیش نے جنم لیا۔ اس بات کو جزوی طور پر تسلیم کر بھی لیا جائے تو میرا سوال بہت سادہ ہے کہ کیا آج کی سیاسی اشرافیہ پاکستان ، باقی........

© Daily Jang