We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

پاک امریکہ مذاکرات جاری رہنے چاہئیں

2 0 1
13.01.2018

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں سردمہری کسی سے پنہاں نہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹویٹ، مائیک پنس اور پھر مائیک پومپیو کے بیانات سے یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔اور امریکہ براہ راست نہیں بلکہ بھارت یا افغانستان کو پاکستان کے خلاف استعمال کرے گا۔ تفصیل میں جانے کی ضرورت شاید اس لئے بھی نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم دنیا پر ان کے عزائم عیاں کرنے کو کافی تھی لیکن وہ ان مقاصد کے لئے اس سرعت سے سرگرم ہوں گے، اس کا شاید کسی کو اندازہ نہیں تھا۔ ٹرمپ کے بارے میں کوئی رائے قائم کرنے سے قبل یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ امریکہ نے اپنے آئندہ مقاصد کی ٹھوس بنیادوں پر اور انتہائی غور و فکر کے بعد منصوبہ بندی برسوں قبل کی ہوتی ہے اور اس میں آنے والی ہر تبدیلی اسی منصوبہ بندی کے تحت ہی معمولی فرق یا قدرے تامل سے رونما ہوتی ہے۔ مثلاًبیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کا فیصلہ امریکہ 1985س میں کر چکا تھا........

© Daily Jang