We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

سانحہ قصور، حکومتی امتحان

3 1 1
14.01.2018

سانحہ قصور اپنی نوعیت میں ایسا اندوہناک ہے کہ اس پر احتجاج کا سلسلہ تھمنے میں نہیں آرہا اور خدشہ ہے کہ مجرموں کی عدم گرفتاری اسے مہمیز دے اور احتجاج کا دائرہ کار وسیع تر ہو جائے۔ ننھی زینب کے بہیمانہ قتل کی خبر کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ، آرمی چیف اور وزیراعلیٰ پنجاب نے سانحے کا فوری نوٹس لیا۔ تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنا ئی گئی، حکومت پنجاب نے کہا کہ ملزموں کو جلد پکڑ لیں گے،........

© Daily Jang