We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

پی ایم ڈی سی کی تحلیل

4 0 4
14.01.2018

عدالت عظمیٰ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کی تحلیل اور میڈیکل کالجوں میں سینٹرل ایڈمشن پالیسی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلیں خارج کرتے ہوئے پی ایم ڈی سی کو تحلیل کرنے کا حکم جاری کیا ہے جبکہ کونسل کے روز مرہ امور چلانے کے لئے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج شاکراللہ جان کی سربراہی میں 9رکنی عبوری کونسل تشکیل دی ہے جو نئی کونسل بنانے کے حوالے سے کی جانے والی قانون........

© Daily Jang