We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

ٹیکسوں کا نظام آسان بنائیں

3 0 0
13.01.2018

حکومتو ں کے اخراجات ٹیکسوں کی وصولی سے پورے ہوتے ہیں اور ٹیکس وصولی کا طریق کار جتنا آسان اور کم بوجھ کا حامل ہو، اتنا ہی ٹیکس گزاروں کو اسکی ادائیگی کی ترغیب ہوتی ہے۔ قیام پاکستان کے ابتدائی برسوں کے دوران حکمران، عام تنخواہ دار، تاجر، صنعتکار اور جائیدادوں کے مالک، سب ہی بڑے فخر سے اس رقم کا ذکر کیا کرتے تھے جو انہوں نے مختلف مدوں میں حکومت کو ادا کی۔ مگر بعد میں ہمارے حکومتی، بیوروکریٹک اور دفتری ڈھانچے میں ایسے لوگ........

© Daily Jang