We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

نامعلوم افراد اور نا معلوم موسم

22 2 28
30.10.2017

آج نوجوان رپورٹر احمد نورانی پر نامعلوم افراد کی طرف سے تشدد کا تیسرا چوتھا روز ہے مگر میرے دل پر بوجھ وہی پہلے دن جیسا ہی ہے میں جب اخبار میں اس خوبصورت اور صاحب کردار نوجوان کی زخمی حالت میں تصویر دیکھتا ہوں اور اس کے اسباب کے حوالے سے طرح طرح کے خیالات دل میں آتے ہیں تو لگتا ہے کہ ایک پاکستانی نہیں میرے سامنے پاکستان زخمی حالت میں پڑا ہے ۔ اس تشدد سےپہلے کچھ نامعلوم افراد نے رات کو ان کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی تھی مگر دروازہ نہ کھلنے سے وہ نامعلوم افراد واپس لوٹ گئے ۔ایک اور باصلاحیت اور بہادر رپورٹر عمر چیمہ کو بھی اغوا کرکے اس پر تشدد کیا گیا ان کے علاوہ بھی بہت سے صحافی دھمکیوں اور زدوکوب بلکہ شہادت کے مراحل سے بھی گزرے ۔حامد میر کو بھی اللہ تعالیٰ نے دوسری زندگی دی میں اس موضوع پر مزید کچھ نہیں لکھنا چاہتا کیونکہ میں ان صحافیوں کی طرح نوجوان نہیں ایک بوڑھا آدمی ہوں، میں تو نامعلوم افراد کی ایک ’’چپیڑ‘‘ بھی برداشت نہیں کر سکوں گا۔ چنانچہ عقیل عباس جعفری کی ایک پرانی غزل درج کرکے کسی دوسرے بے ضرر سے مسئلے کو آج کے کالم کا موضوع بناتے........

© Daily Jang