We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

امن کوششیں بار آور ہونی چاہئیں!

5 0 0
14.06.2018

عالمی سطح پر کشیدگی گھٹانے اور فروغ امن کے لئے چند دنوں کے اندر سامنے آنے والی کوششیں اور اشارے متقاضی ہیں کہ ان کا خیرمقدم کیا جائے۔ منگل (12؍جون 2018ء) کو سنگاپور کے سیاحتی جزیرے سینتوسا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جون ان کے درمیان تاریخی ملاقات میں امن کے لئے مشترکہ جدوجہد اور جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے جس عزم کا اظہار کیا گیا اس میں آگے بڑھنے کے طریقوں سے اگرچہ میڈیا کو سردست آگاہ نہیں کیا گیا مگر حوصلہ افزا امکانات مشترکہ اعلامیے کے الفاظ اور دونوں سربراہوں کے رویے سے نمایاں ہیں۔ توقع کی جانی چاہئے کہ اس ملاقات کے بعد نہ صرف جزیرہ نما کوریا میں امن و ترقی کی راہ ہموار ہوگی بلکہ امریکی حکومت افغانستان سمیت دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے مسائل کے پرامن حل کی طرف بھی بڑھے گی۔ ایسے حالات میں کہ ، امریکہ کے ایران کے ساتھ نیو کلیئر........

© Daily Jang