قابل قدر دوست اور ہمسایہ
سعودی عرب ایک ہمدرد دوست ہے اور ایران پرانا ہمسایہ‘پاکستان نہ ریاض کو نظر انداز کر سکتا ہے اور نہ تہران کو‘ہمارے لئے یہ دونوں ممالک مساوی اہمیت کا درجہ رکھتے ہیں‘ ہمارے برے وقتوں میں یہ دونوں ہمارے کام آ ئے ہیں‘ پاکستان کے واسطے کافی مشکل ہو جاتا ہے کہ وہ ان دونوں ممالک کے ساتھ تعلقات اس نہج پر رکھے کہ انہیں یہ احساس تک نہ ہو کہ ہم ان دونوں میں کسی ایک کو دوسرے پر ترجیح دے رہے ہیں۔وزیراعظم پاکستان نے گزشتہ چند ہفتوں میں کمال سیاسی اور سفارتی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے وطن عزیز کا دورہ کرنے والے ایرانی اور سعودی........
© Daily AAJ
visit website