پیسے درختوں پر نہیں اگتے
سابق صدرغلام اسحاق خان کہا کرتے تھے پیسے درختوں پر نہیں ا گتے لہٰذا حکومتی اور ذاتی دونوں امور میں کفایت شعاری ضروری ہوتی ہے‘ وہ یہ بھی کہا کرتے تھے کہ ملک ریونیو سے چلا کرتے ہیں اور ریونیو ٹیکسوں کی وصولی سے ہوتا ہے ‘صاحب ثروت لوگوں اور زیادہ آمدنی والے افراد یا طبقے سے ان کی آمدنی کی مناسبت سے ٹیکس وصول کیا جانا چاہیے۔ مقام افسوس ہے کہ من حیث القوم ہم نے ملک میں ٹیکس کلچر کو فروغ نہیں دیا اور ہمارے سرمایہ دار قانونی موشگافیوں........
© Daily AAJ
visit website