مژدے پہ مژدہ
مژدے پہ مژدہ کو آپ دوسرے لفظوں میں یکے بعد دیگرے خوشخبری بھی کہہ سکتے ہیں‘ ابھی چند مہینے قبل وفاقی حکومت نے اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے توسط سے جامعات کو مراسلہ ارسال کیا کہ چونکہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کی رو سے جامعات یا اعلیٰ تعلیم اب صوبوں کے پاس چلی گئی ہے لہٰذا وفاقی حکومت فنڈنگ سے بری الذمہ ہوگی قاعدے ضابطے اور آئین کے مطابق تو وفاقی حکومت نے بالکل درست بات کہی مگر المیہ یہ ہے کہ بقول جامعات صوبائی حکومت اپنی اس آئینی ذمہ داری کونبھانے کیلئے کسی طور آمادہ نظر نہیں آتی‘ جامعات کا کہنا ہے کہ انہوں نے بارہا حکومت کے سامنے یہ مطالبہ رکھا کہ60 فیصد آپ کے ذمے جبکہ40 فیصد بجٹ کا بندوبست یونیورسٹیاں کریں گی مگر تاحال کوئی عمل درآمد دیکھنے میں........
© Daily AAJ
visit website